Forsage vip team

فارسیج ایک رئیل ارننگ پلیٹ فارم ہے ۔ جو بلاک چین ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔ جیسے فیس بک ،ٹیوٹر ،انسٹاگرام ، گوگل، یو ٹیوب۔یہ سب بھی بلاک چین ٹیکنالوجی پر چل رہے ہیں۔ جو چیز بلاک چین ٹیکنالوجی پر آجائے وہ کبھی بند نہیں ہو سکتی۔ اس لئے فارسیج میں اسکیم یعنی فراڈ ہونے کا ڈر نہیں۔ جیسے عام کمپنیز ریفرل بڑ ھ جانے کے بعد بند ہو جاتی ہیں اور اسکیم یعنی فراڈ کر جاتی ہیں ۔ فارسیج ان سے بہت مختلف ہے۔ فارسیج کا پروڈکٹ بنانس ڈالر ہے۔ جیسے ہی آپ ایک بندے کو جوائن کرائیں ۔ آپ کو 5$ یعنی 1250 روپے ملتے ہیں ۔ دوسرے بندے کو جوائن کرائیں پھر 5$ یعنی 1250 روپے ملتے ہیں۔ تیسرے بندے کو جوائن کرائیں پھر 5$ یعنی 1250 ملتے ہیں ۔ جب چوتھے اور پانچویں بندے کو جوائن کرائیں تو 10$ ، 10$ ڈالر یعنی 2300، 2300 روپے ملتے ہیں ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جب آپ کی ٹیم بن جائے تو آپ لیول اپ گریٹ کر سکتے ہیں جس سے آپ کی انکم بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ فارسیج نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بہت اچھا پلیٹ فارم ہے جس میں بعض لوگوں کی ایک دن کی ارننگ لاکھوں میں ہے۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ وہ واحد راستہ ہے جو اس دور میں آپ کو غریبی سے نکال کر امیر کر سکتے ہے۔ تو آئیے آج ہی فارسیج کو جوائن کر کے اپنی زندگی کو بدلیں۔
: اس میں آپ 4 طریقوں کے ساتھ ارننگ کر سکتے ہیں

1) ڈائریکٹ ممبر کی ارننگ : جو ممبر آپ جوائن کروائں گے اس سے ارننگ ہوتی ہے

2) اس میں آپ کو آپ لائن کی طرف سے بھی ارننگ ہوتی ہے یعنی کہ جس نے آپ کو جوائن کروایا ہے اس سے بھی آپ کو ارننگ ہوگی

3) اس میں آپ کو آپ لائن کی ٹیم سے بھی ارننگ ہوتی ہے،

4) اس میں آپ کو اپنی ٹیم سے بھی ارننگ ہوتی ہے ، یعنی جن کو آپ جوائن کرواتے ہیں پھر جب وہ آگے دوسروں کو جوائن کرواتے ہیں ان سے بھی آپ کو ارننگ ہوتی ہے

اور یہاں سے آپ ڈیلی 4 سے 5 ہزار کما سکتے ہیں گھر بیٹھ کے گارنٹی کے ساتھ
👍 آپ اپنی پیمنٹ ڈیلی جاز کیش یا ایزی پیسہ میں لے سکتے ہیں اور اس میں آپ کو ٹریننگ فری دی جاتی ہیں
ہر دن Zoom app پر میٹنگ ہوتی ہے آپ اپنی مرضی سے میٹنگ جوائن کر سکتے ہیں اور اپنے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں
: فارسیج(Forsage):

*31 جنوری 2020ء سے چل رہاہے*

*یہ ایک Decentralized سسٹم ہے۔ جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا جب تک انٹرنیٹ کا نظام چلتارہےگاتب تک چلتا رہےگا۔*

*200 سے زائد ممالک میں پھیلا ہوا نظام۔*

*ایک روسی منصوبہ ہے۔
خالصتاایک بلاک چین ٹیکنالوجی ہے۔*

*👈جو بھائی اور بہن مختلف کپمنیز میں لاکھوں لاکھ کی انویسٹمنٹ کرکے اپنانقصان کرچکے ہیں۔*

*کبھی ودڈرال کا مسئلہ کبھی ویب سائیٹ کا مسئلہ بتاکر لوگوں کو دھوکہ دیتےہیں۔*

*جب کے فاسیج(forsage) ان سب سے مختلف ہے آپ اس کو Google پرجا کر پر سسٹم کو چیک کرسکتے ہیں۔*
*کسی کی آئی ڈی کو چیک کرسکتے ہیں مگر اس میں کوئی transaction نہیں کرسکتے۔*

*👈اس سسٹم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ اس کی earning کسی owner کو نہیں جاتی۔*
*جتنی بھی انویسٹمنٹ ہم لوگ کرتےہیں وہ ہم سب میں خود ساختہ نظام کے تحت تقسیم ہوجاتی ہے۔*

*👈کیاگورنمنٹ اس سسٹم کو ختم کرسکتے ہے؟*

*جی نہیں کسی بھی ملک کی گورنمنٹ اس کو کنٹرول نہیں کرتی اور نہ وہ اس کو ختم کرسکتی ہے کیوں یہ ایک بلاک چین ٹیکنالوجی پر بنایا گیا ہے جس کو روکنا ممکن نہیں۔*

*👈اس میں آپ Networkingکریں اپنی ٹیم بنائیں۔*

*سسٹم کی مضبوطی دیکھیں کہ آپ جب بھی کسی نیو ممبر کوجوائن کرواتےہیں تو آپ کو بونس یا پروفٹ ملتاہے اور اس کے ساتھ آپ کے Uplinner کی working سے بھی پروفٹ ملتاہے اور سائیٹ لائن کی ورکنگ سے بھی پروفٹ ملتا رہتاہے ۔*

*جو آپ کے wallet میں آجاتاہے آپ کوwithdrawal لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی جو آپ کس کوبھی سینڈ کرکے اس کی رقم*

*Jazz cash,Easy pesa & Bank*
*کے ذریعے وصول کر سکتے ہیں اور کسی بھی uplinner یا seniorممبر کے محتاج نہیں ہوتے۔*
: *فورساج* میں اور باقی پوری دنیا کی ساری ویبسائٹ اور کمپنیوں میں کیا فرق ہے👇👇
⬅️ *فورساج* *DECENTRALIZED* ھے جبکہ باقی پوری دنیا کی آنلائن ویبسائٹ کمپنیاں *DECENTRALIZED* نہیں ھیں (Decentralized کا مطلب جسے کوئی بھی کبھی بھی بند نہ کر سکے نہ روک سکے چاہے اسکا بنانے والا ہی کیوں نہ ہو گوگل پے? Forsage busd realخود سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں
⬅️ *فورساج* میں ھمارے %100 profit کا %100 ھمیں ہی ملتا ہے جو اپنی مرضی سے 5 منٹ میں *withdraw jzcsh esypsa,bnk* لے سکتے ہیں جبکہ باقی پوری دنیا کی آنلائن ویبسائٹ کمپنیاں ھمارے %100 profit میں کوئی ٪20،٪30 کمیشن دیتی ہیں زیادہ سے زیادہ %40 دیتی ہیں باقی ٪60،٪70 خود دکھتی ہیں
⬅️ *فورساج* میں ھماری ارننگ ھمارے اپنے ھاتھ میں اپنے کنٹرول میں ھوتی ھے جبکہ باقی پوری دنیا کی آنلائن ارننگ ویبسائٹ کمپنیوں میں ھماری ارننگ انکے پاس ھوتی ھے اسی لیے وو اپنی مرضی سے ھمارے ساتھ فراڈ کر کے بھاگ جاتے ہیں
⬅️ *فورساج* میں نا صرف ھمیں ایک ورک کرنے سے ارننگ ھوتی ھے اتنی ہی فری ارننگ الگ ھوتی ھے یہی اس سسٹم کی سب سے بڑی خوبصورتی ھے.
⬅️ *فورساج* میں پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کے جوائن ھونے کی وجہ یہ ایک تو یہ سسٹم *Decentralized* ہے مطلب کوئی بند نہیں کر سکتا دوسری خوبصورتی ورک سے ارننگ کے ساتھ ساتھ فری ارننگ الگ ھوتی ھے

The owner allows you to join this Forsage vip team WhatsApp group link invite.. And click to home page or find any other Whatsapp groups: Here you see of Forsage vip team WhatsApp Group Url.


Wait for the link to open after 15 seconds then you can easily join the Forsage vip team group


then click the button to join the of group...

Advertisement


It is our active Forsage vip team group invited URL. If you have a complaint about it, let us know in the comments and let us know in the contact.

Please message within the group regarding the topic for which the group is created. Do not share any link of other topic etc. within the group.

Forsage vip team

This is a great blog for finding invite links where you will find many groups that you can easily join. If you choose a any category then you get same relative categories group link.

On this site you will find groups from different countries that you can easily join and if you have a group send it to us via contact we will add it here.

WhatsApp Group Disclaimer

: Our goal is provide you latest invited group URL . We will not be responsible if you make money transactions with anyone within the group.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

           

           

           

Add Group Link