Gtm earning

ایک موبائل ایپ ہے جو کہ آن لائن کام کرنے پر مختلف پیکجز کی صورت میں پیسے دیتی ہے، اس ایپ کا نام “جی ٹی ایم” ہے۔ اس میں شامل ہونے کے لیے کمپنی کی طرف سے کچھ اصول و ضوابط ہیں، اس میں مختلف بلاک بنائے گئے ہیں:
1) بلاک نمبر 1 میں بندہ پانچ ہزار روپے انویسٹ کرتا ہے، اس پر روزانہ اسے پانچ ٹاسک دیئے جاتے ہیں جو کہ مکمل کرنے پر اسے دو سو روپے روزانہ ملتے ہیں، اور یہ روپے ایک ہفتہ بعد اس کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوجاتے ہیں۔
۲) بلاک نمبر 2 میں پندرہ ہزار روپے انویسٹ کرنے ہوتے ہیں جس پر اسے روزانہ دس ٹاسک دیئے جاتے ہیں جن کو مکمل کرنے پر اسے چھ سو روپے ملتے ہیں، اسی طرح آگے جتنے پیسے زیادہ انویسٹ کریں گے اتنے ہی ٹاسک ملتے ہیں جن کو مکمل کرنے پر پیسے ملتے ہیں، ٹاسک اس طرح ہوتے ہیں کہ مختلف وڈیوز ہوتی ہیں زیادہ تر کچن کے متعلق مختلف کھانے پکانے کے بارے میں اور ورزش کے متعلق کھیلوں کے متعلق ہوتی ہیں، ان وڈیوز کو لائک کرنا ہوتا ہے اور اسکرین شاٹ لے کر اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے، اگر کسی دن بندہ مندرجہ بالا ورک نہ کرے تو اس دن پیسے نہیں ملتے ہیں اور انٹری فیس جو جمع کروائی جاتی ہے، وہ بھی واپس نہیں ہوتی، اس کے علاوہ اگر بندہ کسی اور بندے کو亗『𝐆𝐓𝐌 𝐄𝐀𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆』亗 ایڈ کرواتا ہے، مثلاً : زید نے بکر کو ایڈ کروایا تو پندرہ ہزار جو انٹری فیس بکر جمع کروائے گا، اس پر زید کو پندرہ سو روپے ملیں گے اور روزانہ کے بکر کے کام کرنے پر زید کو تیس روپے ملیں گے اور آگے بکر اگر عمر کو ایڈ کرواتا ہے تو بکر کو پندرہ سو اور زید کو ساڑھے سات سو ملتے ہیں اور ایپ میں جع شدہ رقم ایک ہفتے بعد جب اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرتے ہیں تو دس فیصد کمپنی کاٹ لیتی ہے۔ براہ کرم اس پر رہنمائی فرمائیں، بہت سے احباب اس انویسٹمنٹ میں حصہ لے چکے ہیں اور کچھ لے رہے ہیں۔💯

03171306132🙌
03253387489🤗

The owner allows you to join this Gtm earning WhatsApp group link invite.. And click to home page or find any other Whatsapp groups: Here you see of Gtm earning WhatsApp Group Url.


Wait for the link to open after 15 seconds then you can easily join the Gtm earning group


then click the button to join the of group...

Advertisement


It is our active Gtm earning group invited URL. If you have a complaint about it, let us know in the comments and let us know in the contact.

Please message within the group regarding the topic for which the group is created. Do not share any link of other topic etc. within the group.

Gtm earning

This is a great blog for finding invite links where you will find many groups that you can easily join. If you choose a any category then you get same relative categories group link.

On this site you will find groups from different countries that you can easily join and if you have a group send it to us via contact we will add it here.

WhatsApp Group Disclaimer

: Our goal is provide you latest invited group URL . We will not be responsible if you make money transactions with anyone within the group.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

           

           

           

Add Group Link