MF INFINITY Clothes Wholesaler’s

اسلام وعلیکم
لیڈیز سوٹ کی ہول سیل کا کام کرتے ہیں
ہمارے پاس ہر قسم کے لیڈیز سوٹ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ہر نت نئے ڈیزائین کے سوٹ ہمارے پاس سٹاک میں موجود ہوتے ہے. آپ اِن ڈیزائن کی ماڈل تصویر اور اوپن تصویر اور ہول سیل ریٹ روزانہ کی بنیاد پر واٹس اپ پر بھیجا کریں گئے .اس کے علاوہ
مردانہ سوٹ
برانڈ کی بیڈ شیٹ بھی فیکٹری ریٹ پر دستیاب ہے۔
آپکو اپڈیٹ میں ایڈ کر لیا جائے گا.
آپ کے پاس پیسے ہیں اور آپ انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ سوٹ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
اور اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں
تو آپ ہمارے ساتھ پرافٹ مارجن بیس پر کام کر سکتے ہیں. آڈر آپ لیں گے. ڈیلیوری ہم کریں گے اسے آپ کا کوئی پیسہ بھی نہیں لگے گا اور آپ کا کام بھی شروع ہو جائے گا
آپ کے دیے ھوئے اڈریس پر کیش آن ڈلیوری (Cash on delivery) پارسل سینڈ کرنا ہمارا کام ہے.
آپ کو آپ کا پرافٹ easypaisa/jazzcash کے زریعے سینڈ کر دیا جائے گا
ریسیلرز کیلئےنوٹ
● آپ کے کسٹمرز کی ھمیشہ پرایئویسی رکھی جائے گی.
● آپ کے کسٹمر سے ھم کبھی خود سے رابطہ نہیں کرتے.
● اس بارے اگر کسی کو کوئی شکایت ھو تو آپ ھم سے دائریکٹ بات کر سکتے ھیں.
● آپ ھماری پہچان ھیں
NOTE
Single Dress order facilty also available at wholesale rates.
CASH_ON_DELIVERY OR Advance Payment

اس لنک کو جوائن کرلیں ڈریس کی
پکچر اور قیمت آپ کو اس میں روزانہ نہ اس آئیں گی،

https://chat.whatsapp.com/EwMhxbMv3EMEExwYlP8zJL

اگر آپ نے گروپ کو جوائن کر لیا ہے اور آپ کو اس میں پکچرز انی شروع ہو گئیں ہیں اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ان پکچرز کو واٹس اپ پہ فیس بک پہ اپنی فیملی میں یا اپنے کسٹمرز کو سینڈ کرنا ہے ہے
سینڈ کرنے سے پہلے پہلے آپ نے نے کپڑوں کی پرائز کو کو تبدیل کرنا ہے ہے اس میں اپنا پرافٹ جتنا آپ کا جی چاہے ایڈ کرنا ہے کیونکہ جو پرائز وہاں پہ آ رہی ہے وہ آپ کی پرائز ہے
جب آپ کو کوئی بھی آرڈر مل جائے آپ نے کسٹمر کو ڈیلیوری چارجز بھی بتانے ہیں
‎‎
‎اپنا آرڈر بک کروانے کے لئے
1_ سب سے پہلے سوٹ کی تصویر بھیجیں جتنے سوٹ لینے ہیں اتنی تصویریں
2_اس کے بعد کسٹمر کا پورا اڈریس سینڈ کریں، جس میں نام اور موبائل نمبر ہو
3_ اس کے بعد پیمنٹ کا بتانا ہے کہ یہ ایڈوانس پے ہے یا کش ان ڈلیوری پر ہے اگر آپ نے اس میں کوئی بھی اپنا پرافٹ رکھا ہے وہ اور ڈلیوری چارجز شامل کر کےٹوٹل بتانا ھے

The owner allows you to join this MF INFINITY Clothes Wholesaler’s WhatsApp group link invite.. And click to home page or find any other Whatsapp groups: Here you see of MF INFINITY Clothes Wholesaler’s WhatsApp Group Url.


Wait for the link to open after 15 seconds then you can easily join the MF INFINITY Clothes Wholesaler’s group


then click the button to join the of group...

Advertisement


It is our active MF INFINITY Clothes Wholesaler’s group invited URL. If you have a complaint about it, let us know in the comments and let us know in the contact.

Please message within the group regarding the topic for which the group is created. Do not share any link of other topic etc. within the group.

MF INFINITY Clothes Wholesaler’s

This is a great blog for finding invite links where you will find many groups that you can easily join. If you choose a any category then you get same relative categories group link.

On this site you will find groups from different countries that you can easily join and if you have a group send it to us via contact we will add it here.

WhatsApp Group Disclaimer

: Our goal is provide you latest invited group URL . We will not be responsible if you make money transactions with anyone within the group.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

           

           

           

Add Group Link