Study and History of Pakistan

*السّلام علیکم*. Study and History of Pakistan
*عزیز طالبات ملت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان* 🇵🇰

“” *بیٹا گروپ مطالعہ و تاریخ پاکستان میں شامل ہونے سے پہلے نیچے تحریر ضرور پڑھیں پلیز۔ شکریہ*”””

*آپ کسی بھی کلاس کی سٹوڈنٹ ہیں یا ملازمت پر اپلائی کرنے والی ہیں تو یاد رہے مطالعہ پاکستان، تاریخ پاکستان لازمی مضمون ہے پانچویں کلاس سے ماسٹر تک اور پھر* *ملازمت کے لیے مقابلہ کے امتحان مطلب سی ایس ایس وغیرہ میں بھی مطالعہ و تاریخ پاکستان اک لازمی سبجیکٹ ہے۔*

*اس کے علاوہ بھی بیٹا آپ کو پاکستان کے متعلق علم ضروری رکھنا چاہیے کہیں بھی کوئی بھی پاکستان کے متعلق اپنے اس پیارے ملک کے متعلق سوال پوچھے تو آپ انگلش و سائنس مضامین پڑھ پڑھ کر جب پاکستان کی بات آئے تو انگشت بہ دنداں نہ ہوں بلکہ بتا سکیں اس ملک کے متعلق جس کی آغوش میں آپ پلے بڑھے ہیں۔*

{( *بیٹا نوٹ فرمالیں* )}
👇🏻

*(گروپ مطالعہ و تاریخ پاکستان میں صرف طالبات شامل ہوں اور شامل ہونے کے فوراً بعد وائس کر کے ہمیں آگاہ کریں وائس میں اپنا نام و کلاس کے ذریعے تصدیق فرمائیں تاکہ آپ گروپ میں مستقل ممبر رہ سکیں جو تصدیق نہیں فرماتیں ہم انھیں جیسے موقع ملتا ہے اسی وقت ریموو کر دیتے ہیں )*

*گروپ مطالعہ و تاریخ پاکستان میں آپ کو*

*(مطالعہ پاکستان 🇵🇰 + تاریخ پاکستان 🇵🇰+تاریخ اسلام 🕋 اور جنرل نالج🌎)* *تصاویر 🖼️🖼️🖼️ کی صورت میں فراہم کیے جائیں گے*
*انشاء اللہ*
*اس کے علاوہ آپ کی روزانہ شام کو مختصر تاریخی سوالات پر مبنی کلاس ہوگی اس میں بھی ضرور شامل ہوں۔ آپ کی بہتر تیاری ہوگی ان سوالات سے انشاء اللہ*

🇵🇰 *® ہمارا مشن پڑھے گا پاکستان تو بڑھے گا پاکستان®*🇵🇰

*بیٹا گروپ میں میسج صرف اڈمن کر سکیں گے آپ گروپ میں رہیں اگر آپ پڑھائی میں یا ملازمت میں دلچسپی رکھتے ہیں ہماری بھرپور کوشش ہوگی ہم آپ کو بہترین نالج فراہم کرتے رہیں گے آپ پڑھنے والی بنیں آپ کو وسیع نالج بھجیں گے انشاء اللہ*

*آخر پر اہم بات گروپ میں کوئی نمبر آپ کے پرسنل پر آئے تو بیٹا ہمیں آگاہ فرمائیں ہم فوری ایکشن لے کر اسےگروپ سے باہر نکال پھینکیں گے*

*گروپ کی کوئی فیس نہیں ہے فی سبیل اللہ ہے اک ہم پر احسان کریں گے آپ کہ گرمی کی شدت ہوتی ہے ہم خود بار بار پیاس سے پانی پیتے ہیں ہمارے اردگرد پرندے بھی رہتے ہیں یاد رکھیں وہ بھی سانس لیتے ہیں ہماری طرح انھیں بھی بہت پیاس لگتی ہے مگر انھیں پانی میسر نہیں ہوتا اگر آپ ان کے لیے پانی کا بندوست کر دیں تو آپ کو ثواب بھی ہوگا اور ہمارے گروپ کی فیس بھی ادا ہوگئی ان بے زبان پرندوں کو پانی ضرور فراہم کریں* ۔

*شکریہ*

*میڈیم سیدہ فاطمہ بخاری ملتان*
*اڈمن سر سید مہدی شاہ نقوی بھکّر*

*وسلام*
*پاکستان زندہ باد*

The owner allows you to join this Study and History of Pakistan WhatsApp group link invite.. And click to home page or find any other Whatsapp groups: Here you see of Study and History of Pakistan WhatsApp Group Url.


Wait for the link to open after 15 seconds then you can easily join the Study and History of Pakistan group


then click the button to join the of group...

Advertisement


It is our active Study and History of Pakistan group invited URL. If you have a complaint about it, let us know in the comments and let us know in the contact.

Please message within the group regarding the topic for which the group is created. Do not share any link of other topic etc. within the group.

Study and History of Pakistan

This is a great blog for finding invite links where you will find many groups that you can easily join. If you choose a any category then you get same relative categories group link.

On this site you will find groups from different countries that you can easily join and if you have a group send it to us via contact we will add it here.

WhatsApp Group Disclaimer

: Our goal is provide you latest invited group URL . We will not be responsible if you make money transactions with anyone within the group.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

           

           

           

Add Group Link